02:52 pm
پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم 
اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔لیگی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نون لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے فیصلے پر قانونی ماہرین نے اپنی تفصیلی رائے دی، اجلاس کے شرکاء کو آئینی آپشن استعمال کرنے پر آگاہ کیا گیا جبکہ مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ ہونے والی ملاقات پر نوازشریف اور قیادت کو آگاہ کیا۔قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب میں تمام اتحادیوں اور پیپلزپارٹی کے اراکین کی مشاورتی بیٹھک کے حوالے سے شرکا کو بریفنگ دی۔اجلاس میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت سے آئندہ دو روز میں ملاقات کا ٹاسک لیگی رہنماوں کو دے دیا۔مسلم لیگ ن کی سنئیر قیادت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان کو سیاسی بیان قرار دیا جبکہ ملک گیر انتخابی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جن کا اعلان جلد متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری