06:09 pm
پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کے اختیارات عمران خان کو سونپ دیے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے 
اسمبلی توڑنے کے تمام تر اختیارات عمران خان کو دیے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے بتایا کہ ملک میں آئین کے مطابق کچھ نہیں ہو رہا، پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ملک انتخابات کی طرف جائے اور وفاق پالیسی واضح کرے، وفاق انتخابات کے لیے تیار نہیں ہوگا تو اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت الیکشن کا اعلان کرے پھر تاریخ بیٹھ کر طے کریں گے، عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کے لیے دعوت دی ہے، اصل مذاکرات کی بات تو وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے آئے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت معاشی عدم استحکام اور گورننس کا بحران ہے، ملک اس صورتِ حال سے نکل کر سیاسی استحکام کی طرف جانا چاہتا ہے، حکومت الیکشن نہیں کروانا چاہتی تو کوئی اور حل بتا دے۔

تازہ ترین خبریں

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات  ذاتی رائے  ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ  کی نمائندگی نہیں  کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور