04:15 pm
عمران خان کا اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی نے مجھے اسمبلی توڑنے کا اختیار دے دیا ہے،
ہم اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں توڑیں گے اور الیکشن کی طرف جائیں گے، ہمارے ارکان الیکشن کی تیاری کریں، عنقریب اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیں گے، الیکشنز اب ملک کی ضرورت ہیں، پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں، الیکشن میں تاخیر بھی ہوتی ہے تو ہمیں تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کل ان کو سمجھایا اور پیغام غلط چلا گیا، میرے کل کے بیان سے ان کو غلط فہمی ہوگئی ، ان سے بات چیت کس چیز پر ہوگی، ہوہی نہیں سکتی، ان کا حکومت میں آنے کا مقصد کیا تھا، چوری معاف کرانا ، جنرل مشرف نے ان کو این آر او دیا۔ اعظم سواتی سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی کے لیے سب نے احتجاج کرنا ہے، ایک ٹوئٹ میں کی گئی تنقید پر اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ان کی کوشش یہی ہےکہ اب یہ الیکشن جیت نہیں سکتے تو تاخیر کررہے ہیں، الیکشن کمیشن ان کےساتھ ملا ہے، ان کو لانے والے سہولتکاروں کونہیں پتا کہ ملک کہاں جارہا ہے، میری پیش گوئی ہے ملک کو تباہی کے دہانے پرچھوڑ کر یہ پھر باہر بھاگ جائیں گے، پی ڈی ایم کے لوگوں نے ملک سے باہرچلے جانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا