06:58 pm
پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی 

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی ، سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے
۔مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وسیم احمد خان  نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ وسیم احمد خان پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر  سینیٹر اعجاز احمد چودھری سے ملاقات کے بعد  کپتان کے کھلاڑی بن گئے ۔  سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے وسیم احمد خان کو مفلر پہنا کر پی ٹی آئی کا رکن بنا لیا۔اس موقع پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین اور عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ، پی ڈی ایم کی حکومت نے ملک  کو تباہی کے دہانے پر  پہنچا دیا ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جنہیں تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق ہے وہ یہ شوق بھی پورا کر لیں ، پی ڈی ایم ٹولے کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دینگے ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی