06:59 pm
کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک)پولیس کے مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے پھر شروع ہوگئے، پولیس اپنی مایوس کن کارکردگی چھپانے کیلئے اس طرح کے مقابلوں کا ڈرامہ رچانے
لگی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسٹ زون کے پولیس اہلکار سینئر افسران کو اپنی کارکردگی دکھانے کیلئے جعلی مقابلے کرنے لگے۔باوثوق ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے سچل میں گزشتہ رات ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی نکلا، ملزمان کو پکڑجانے کے بعد انہیں مقابلہ ظاہر کرنے کیلئے زخمی کیا گیا۔ملزمان کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے گرفتاری کے کچھ دیر بعد ہی ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتارکرنے کا دعویٰ بھی کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے گزشتہ رات یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ مذکورہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا تھا، اب دیکھنا یہ ہے کہ ایسے پولیس مقابلوں کے ذمہ داران کی پکڑ اور اس کے سدباب کیلئے متعلقہ پولیس افسران کیا مؤقف اختیار کرتے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ سال 2021میں بھی اسی طرح کے واقعات رونما ہوئے تھے کہ جس میں پولیس افسران کی جانب سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد ملے۔ماضی میں کراچی پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں مقابلوں کے دوران ملزمان کو مارنے کے دعوے کیے گئے تاہم بعد ازاں بہت سے واقعات میں مرنے والے افراد بے گناہ عام شہری نکلے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری