10:49 am
خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے 30 صحافیوں کی ایف این ایف کے زیر انتظام الیکشن رپورٹنگ کو بہتر بنانے کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت

پشاور(لاریب اطہر)خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے 30 صحافیوں کی ایف این ایف کے زیر انتظام 
الیکشن رپورٹنگ کو بہتر بنانے کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت۔ صحافیوں کو الیکشن رپورٹنگ اور حقائق کو جانچنے اور پرکھنے سے متعلق جدید ذرائع ابلاغ اور خصوصی تکنیکی صلاحیتوں کوسیکھنے کی ٹریننگ دی گئی۔ فرائڈریچ نعمان فائونڈیشن (ایف این ایف) نے خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے 30 صحافیوں کو تربیتی فیلوشپ کیلئے منتخب کیا۔اس فیلوشپ میں الیکشن رپورٹنگ اور فیکٹ چیکنگ پر تربیت دی گئی۔ایف این ایف ، پاکستان میں 1986 سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، صحافیوں، سیاست اور معشیت دانوں کواپنے کام کو بہتر بنانے کی پیشہ ورانہ تربیت دے رہا ہے، قومی، صوبائی اور ضلعی سطحوں پرمختلف موضوعات پر، تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ایف این ایف کے سینیئر پروگرام مینیجر عامر امجد نے اس فیلوشپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم بلوچستان، سندھ، پنجاب میں پہلے ہی الیکشن رپورٹنگ اور فیکٹ چیکنگ پر تربیتی رہنما ورکشاپس منعقد کروا چکے ہیں، اسی سلسلے کے تسلسل میں اب یہ ٹریننگ خیبر پختونخواہ کے صحافیوں کےلئے منعقد کی جارہی ہے اور اگلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے بہترین کارکردگی دکھانے والے صحافیوں کی ایک اکٹھی فیلوشپ بھی کروائی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس قدم سے نہ صرف حقائق پر مبنی صحافت کو فروغ ملے گا بلکہ صحافیوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ تحقیق اور تصدیق پر مبنی رپورٹنگ سے انکی پیشہ ورانہ ساکھ اور صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا