01:04 pm
یہ غلط فہمی ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو 2 تہائی اکثریت ملے گی۔۔۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہ غلط فہمی ہے کہ اگر الیکشن ہوئے تو دو تہائی اکثریت ملے گی
، آئندہ انتخابات میں مخلوط حکومت بنے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان نے الیکشن کا ہمارا مطالبہ نہیں مانا تو ہم کیسے مان لیں، عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، وہ جانتے ہیں کہ اگر وہ اسمبلیاں توڑ دیں گے تو صرف دوصوبوں میں ہی الیکشن ہوں گے، ہم نے چھوٹے چھوٹے کیسز میں 10 دس سال قید بھگتی ہے، ان کے بڑے بڑے کیسز ہیں ، اسی لیے یہ خوفزدہ ہیں اور فوری انتخابات چاہتے ہیں۔رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک ایف آئی آر درج نا کروانے والا وزیراعلی اسمبلی کیا توڑے گا؟ان کی باری آئی ہے تو یہ چاہتے ہیں فوری طورپر انتخابات ہوجائیں تاکہ ان کی کوئی بات باہر نا نکلے،عمران خان کا جھوٹا بیانیہ ایکسپوز ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی