02:30 pm
 ن لیگی رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کے انکاشافات نے کہانی کا رخ ہی موڑ دیا 

 ن لیگی رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کے انکاشافات نے کہانی کا رخ ہی موڑ دیا 

02:30 pm

لاہور (نیوزڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اور انکا بیٹا تحریک انصاف کو
ختم کرنے کے چکر میں ہیں،انہوں نے اپنے اقتدار کی خاطر تحریک انصاف کی سیاست کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ عطاء تارڑ نے سوشل میڈیا پر پر اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں اپنی پارٹی میں تحریک انصاف کو شامل کریں گے،ان کے بیانات بتا رہے ہیں کہ یہ عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں،اسمبلی نہ ٹوٹے تو بہتر ہے۔جبکہ اس سے پہلے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان اب پٹ چکا ہے ہم آئندہ الیکشن کیلئے تیار ہیں،انتخابی سیاست اس سے بہت مختلف ہے۔ چیف سیکرٹری اور آئی پنجاب پرویز الٰہی کی انا کی بھینٹ چڑ چکے ہیں،وہ چاہتے تو غیر جانبدار اور ایماندار افسر لگا سکتے تھے،وفاق اب بھی غیر جانبدار اور ایماندار افسر لگانے کیلئے تیار ہے،مگر پرویز الٰہی لوٹ مار اور کرپشن کرنے والا آئی جی اور چیف سیکرٹری چاہتا ہے اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔عطاء تارڑ نے کہاکہ ان میں اتنی جرأت نہیں کہ یہ اسمبلی توڑے،ہم جمہوری سوچ کے لوگ ہیں اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے،یہ اسمبلیاں توڑے ہم ہرحربہ استعمال کریں گے،یہ اسمبلیاں توڑ کے دیکھ لے ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔پرویز الٰہی اور اس کا بیٹا اقتدارکیلئے پاؤں میں لیٹ کر رونے والے لوگ ہیں،اللہ تعالٰی پرویز الٰہی کو صحت دیں جس مشکل سے وہ کرسی پر بیٹھے ہیں وہ اب اس سے اٹھنے والے نہیں۔یاد رہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مارچ تک پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے،پی ٹی آئی کو کچھ لکھ کر نہیں دیا۔عمران خان کو زبان دی ہوئی ہے،جب کہیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے،عمران خان کو میر صادق میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا۔مونس الٰہی نے بھی کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر تنقید نہ کی جائے۔
 
تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا