10:30 am
فیفا ورلڈ کپ کا جنون ۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی فٹبال کے رنگ میں رنگ گئے۔۔۔ رات گئے برازیل کا میچ دیکھنے لیاری پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی فٹبال کے رنگ میں رنگ گئے اور
فٹبال ورلڈکپ کا میچ دیکھنے لیاری پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ برازیل کا میچ دیکھنے رات گئے لیاری پہنچے اور برازیل کی ساؤتھ کوریا کے خلاف فتح پر خاصے پرجوش دکھائی دیے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے جہاں دونوں شخصیات نے برازیل کا میچ نوجوانوں کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر دیکھا۔لیاری میں بڑی اسکرین پر میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ لیاری کے عثمان فٹبال گراؤنڈ پر برازیل کے میچ میں فیسٹیول کا سماں ہوتا ہے۔بڑی اسکرین پر برازیل کا میچ دیکھنے کیلئے لیاری میں جوش و خروش عروج پر رہتا ہے، ایک اندازےکے مطابق ساڑھے 7سے 8 ہزار کا مجمع برازیل کا میچ دیکھنے جمع ہوتے ہیں ، برازیل کا میچ دیکھنے کیلئے لیاری کے علاوہ دور دراز کے لوگ بھی جمع ہوتے ہیں۔میچ دیکھنے آئے لوگ اپنے اپنے گھروں سے کھانے پینے کے ساتھ چادر ، دریاں اور تکیے لاکر زمین پر بیٹھے میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی