02:17 pm
پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)تین سو ملین ڈالر سرمایہ کاری کے ساتھ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کوڑے سے بجلی
پیدا کرنے پر کام شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی عاطف چوہدری کی زیر صدارت ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں شریک ہونے والوں میں سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی علی عنان قمر اور ڈپٹی سیکریٹری ڈویلپمنٹ شاہد لطیف شامل تھے۔عاطف چوہدری نے بتایا کہ نارویجین کمپنی کی ٹیم ابتدائی سروے کے لیے پاکستان پہنچی ہے، یہ کمپنی ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ میں 300 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔عاطف چوہدری کا کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل سے 2000 نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی