06:10 pm
کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرمملکت کا اہم بیان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے تیل کی 
خریداری پر کسی قسم کی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ حکومت روس کیساتھ تیل اور گیس کی خریداری پربات چیت کررہی ہے، روس کے ساتھ تیل کی خریداری کی تفصیلات طے کی جارہی ہیں، 20جنوری تک روس سے تیل خریداری کی تفصیلات منظر عام پر آجائیں گی۔لیگی رہنما نے کہا کہ تیل کے معاہدے سے متعلق پی ٹی آئی صرف باتیں کر رہی تھی، روس سے ہماری بات چیت کے منٹس موجود ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی فائل میں کہیں منٹس نہیں، روسی سفیر نے کہا ہم سے گیس پائپ لائن کی بات کی، کیا روس کے سفیر نے بھی غلط بیانی کی؟۔ڈاکٹر مصدق ملک نے واضح کیا کہ روس سے تیل خریدنے پر امریکی پابندیوں کاسامنا نہیں کرنا پڑے گا، ابھی کئی یورپی ممالک نے روس سے تیل خریدا، کسی پر کوئی پابندیاں نہیں لگائی گئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان جیب سے نکال کر جو مرضی کہہ دیں سچ بن جاتا ہے، یہ ماننا ہے تو پھر وہ بھی ماننا پڑے گا جو وہ ہاتھ لہرا کر دکھا رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 