01:26 pm
ارشد شریف کی والدہ  وہیل چئیرپر سپریم کور ٹ پہنچ گئیں

ارشد شریف کی والدہ وہیل چئیرپر سپریم کور ٹ پہنچ گئیں

01:26 pm

 اسلام آباد(نیوزڈیسک )ارشد شریف کی والدہ وہیل چئیرپر سپریم کور ٹ پہنچ گئیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اسلا م آباد میں 5 رکنی لا رجر بینچ کیس کی
سماعت کر رہا ہے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ کا مؤقف بھی سنا جائیگا،اور پولیس کا معاملہ بھی دیکھ لیں گے ۔اس دوران صحافی نے بھی شکایت کی کہ پولیس نے ارشد شریف کے اہل خانہ کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت میری مدعیت میں ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر درج کرے،سنیئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کا بیان سامنے آ گیا۔ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے عدالتی حکم کے بعد صحافی کی والدہ نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ میرا بیٹا قتل ہوا ہے،ایف آئی آر میں درج کراؤں گی۔ ارشد شریف کی والدہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میری مدعیت میں بیٹے کے قتل کی ایف آئی آر درج کرے۔سپریم کورٹ نے کل شام تک ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ قبل ازیں سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی گئی تھی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمے میں کہا ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنی  جو واپس بھی آگئی۔معاملے پر ارشد شریف کی والدہ کی چٹھی بھی آئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ہماری معلومات کے مطابق کیس میں کوئی ایف آئی آر پاکستان اور کینیا میں درج نہیں کی گئیں۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بتائیں کہ ایف آئی آر کیوں نہیں درج کی گئی؟ عدالت نے استفسار کیا ایک رپورٹ وزارت کی جانب سے آنی تھی وہ ابھی تک کیوں نہیں آئی؟۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان