11:06 am
پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 

 لاہور (نیوزڈیسک ) گارڈن ٹاؤن لاہور میں ایک اور خواجہ سرا اسکول کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے خواجہ سراؤں کے لئے
لاہور میں ’’اسکول فار ٹرانسجینڈر کمیونٹی‘‘ کا افتتاح کیا۔ اسلام آباد سٹی پولیس کی انچارج ٹرانس جینڈر پروٹیکشن یونٹ نایاب علی نے  خواجہ سراؤں کے لئے اسکول قائم کرنے پر وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا شکریہ کیا اور ان کے اس اقدام کو بھی سراہا۔  ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سرا کمیونٹی کو ہمیشہ ان کے حق سے محروم رکھا گیا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ خواجہ سرا اپنے بَل بوتے پر معاشرے میں اپنا مقام بنا سکیں۔ اسکول کی افتتاحی تقریب میں سماجی شخصیات بھی شریک تھیں جبکہ پنجاب بھر میں ٹرانسجینڈرکے لئے قائم کیے جانے والے اسکولز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ مراد راس نے رِبن کاٹ کر اسکول کا افتتاح کیا اور کلاس رومز کا جائزہ لیا۔ خواجہ سراؤں کے لئے قائم کیے جانے والے اسکول میں تعلیم کے ساتھ ہی ساتھ تکنیکی مہارت کے کورسز بھی کروائیں جائیں گے۔ اس کےعلاوہ پنجاب حکومت کے اس اقدام کو خواجہ سراؤں نے بھی خوش آئندہ قراردے دیا

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انٹرنیشنل صادق و امین۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑا لقب دیدیا

بلوچستان ہائیکورٹ  کا اعظم سواتی کیخلاف  صوبے میں درج تمام مقدمات  ختم کرنیکا حکم

وفاقی حکومت نہ مانی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرا دیں گے،فواد چودھری

وفاقی کابینہ کی تشہیری مہم کیلئےکتنے اربوں روپے کی منظوری ۔۔۔معیشت بدحال، عوام پر مہنگائی کی یلغار لیکن شہباز حکومت کی شاہ خرچیاں جاری

مُرشد جائز کاروبار کرلیتے تو گھڑی چوری سے بچ جاتے،وفاقی وزیر ریلوے کا پی ٹی آئی پر بڑا طنز

میں بے گناہ تھاثابت ہونے پر انکساری کیساتھ اللہ کے سامنے سربسجود ہوتا ہوں۔۔۔ ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل

وزیراعلیٰ نےحکومت سے ایسا مطالبہ کردیاکہ سب کو چپ لگ گئی   ہم آدھا پاکستان ہیں،عمران ہو یا شہباز دونوں نے صوبے کواہمیت نہیں دی

اگر آڈیو درست بھی ہو تو عمران خان نے کون سی چوری کی ہے،اسدعمر کا عمران خان کے حوالے سے دفاعی بیان سامنے آ گیا 