03:38 pm
کپتان بڑی مشکل میں۔۔۔ میں نے گھڑی نہیں خریدی، دکان کے لیٹر ہیڈ کو غلط استعمال کیاگیا" شفیق نامی تاجر نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محمد شفیق نامی شخص کا کہنا ہے کہ عمران خان کی توشہ خانہ والی گھڑی اس نے نہیں خریدی ، اور جو بل عمران خان

صاحب نے توشہ خانہ میں جمع کرایا ہے وہ میرا  نہیں ہے ، نہ ہی ان پر  میرے دستخط ہیں اور نہ ہی وہ میری لکھائی ہے۔  محمد شفیق نامی شخص کا کہنا ہے کہ  میر ی مہر  اور لیٹ پیڈ کا غلط استعمال کیا گیا ،مجھے ہر طرف سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا مجھے اپنا کاروبار بند کرنا پڑا اوردکان بیچنی پڑی ، میرا س سارے معاملے سے  کوئی تعلق نہیں ، میرے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا ، اب تک اس لیے خاموش تھا کہ معاملہ ختم ہو جائے گا لیکن اب اگر مجھے اس معاملے میں گھسیٹا گیا تو قانونی کارروائی کروں گا۔  واضح رہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ 50ملین روپے میں سعودی پرنس کی جانب سے ملنے والی گھڑی اسلام آبا دکے  ہیرے کے تاجر محمد شفیق کو بیچی ہے اور اس بات کی رسید بھی انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کرائی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات  ذاتی رائے  ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ  کی نمائندگی نہیں  کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور