05:20 pm
کون سے عناصرعمران خان کی حکومت چاہتے ہیں؟تفصیلات جانئے اس خبر میں 

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان کی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔صوبائی وزیر
محنت سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر عمران خان کی حکومت چاہتے ہیں اور ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے عمران خان نے کیا کچھ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت آئینی طریقے سے گئی ہے اور جب تحریک عدم اعتماد آئی تو عمران خان نے کہا میں شکرانے کے نفل ادا کروں گا لیکن حکومت ختم ہوئی تو کہا امریکی سازش کے تحت ہٹائی گئی۔سعید غنی نے کہا کہ یہ لوگ ملک کی معیشت اور پاکستان کو ڈبونا چاہتے ہیں اور عمران خان کا پاکستان کی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں۔ عمران خان کا باب ملکی سیاست میں بند ہوچکا ہے اور پی ٹی آئی کے لوگ مستقبل میں کبھی کسی دروازے تو کبھی کسی کے در پر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ جو یہاں بیٹھے ہیں یہ سارے لوگوں کے دروازے کھٹکھٹائیں گے اور کوئی انہیں لینے والا نہیں ہو گا۔ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور اسمبلی توڑنے والے ہیں لیکن پنجاب میں نیا وزیر بنا دیا گیا اور عمران خان کو پتہ بھی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان