07:50 pm
تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ دسمبر میں ہر صورت پر اسمبلیاں
تحلیل ہونگی اور اس حوالے سے ہم میں اتفاق رائے ہے، اگر مسلم لیگ (ق) نے پی ٹی آئی کے ساتھ رہنا ہے تو اسمبلیاں توڑنا پڑیں گی، پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ نے کہا عمران جو بھی فیصلہ کریں گے قبول ہوگا۔رہنما تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے نوازشریف،زرداری،فضل الرحمان کی سیاسی لاشوں کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے، ہم دیکھتے ہیں وہ کتنی جلدی ان سےنجات حاصل کرتے ہیں، اگراسمبلی کی تحلیل کوآگےکریں گے توحالات مزید خراب ہوجائیں گے۔فواد چودھری نے کہا کہ یہاں پرتوعمران خان کی ایف آئی آردرج نہیں ہورہی توباقیوں کی کیا ہوگی، الیکشن کمیشن کیخلاف متعدد کیسز فائل کئے ہیں جن پر سماعت نہیں ہورہی، عدالتوں کواعظم سواتی،ارشد شریف،شہبازگل کیس کا آزادانہ فیصلہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست عوام کے درمیان ہے اورعوام ہی لیڈ کریں گے، ہم پاکستان کوایک جمہوری ریاست بنانا چاہتے ہیں، تمام طاقت ورحلقے عوام کی رائے کےسامنے سرخم تسلیم کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ایجنڈا ایک ہی ہے الیکشن کب کرانے ہیں، اس وقت پاکستان کے افغانستان سے تعلقات مکمل خراب ہوچکے ہیں، جلد ازجلد ملک میں انتخابات چاہتے ہیں۔ آئینی کردارمیں اسٹیبلشمنٹ واپس جائے گی تومیڈیا کوپتا چل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری