11:23 am
بلوچستان ہائیکورٹ  کا اعظم سواتی کیخلاف  صوبے میں درج تمام مقدمات  ختم کرنیکا حکم

اسلام آ باد(نیوزڈیسک )بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے

کا حکم دے دیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اعظم سواتی کے بیٹے نے اپنے والدکےخ لاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔اعظم سواتی کے خلاف کچلاک، حب، ژوب، سمیت پانچ علاقوں میں ایف آئی آرز درج تھیں اور بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے کوئٹہ لے آئی تھی۔دو روز قبل بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔آج کی سماعت میں بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

ہم ایک ہیں اورعمران خان ہمارے محسن۔۔۔الیکشن کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہ ہوگا،سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی

پاکستانی سائنسدان محمد حارث کا کارنامہ مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کو پانی سے علیحدہ کرنے کے لیے جادوئی پاؤڈر تیارکرلیا

بلاول بھٹو کی دعوت پرسیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم کی پاکستان آمد،وفد کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر  کا دورہ بھی کریں گے

ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف

جاپان کے میڈیا میں پاکستانی نوجوان کے چرچے، ہیرو کا لقب مل گیا

ہماری بدقسمتی ۔۔۔!!!ذہنی مریض پاکستانی سیاست کا حصہ بن گیا۔اہم وفاقی وزیر کےچئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کے وار

بلاول بھٹو کا میٹا فیس بک دفتر کا دورہ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے  فیس بک سےبے شمار پیسے کمانےکا طریقہ بھی متعارف کروا دیا

انسانی حقوق کاعالمی دن۔۔۔صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کا  مقبوضہ کشمیر اور کشمیریوں کے حوالے سے بڑا پیغام دے دیا