12:01 pm
ہم بدعنوانی کی تمام صورتوں کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں،عارف علوی

   اسلام آ باد(نیوزڈیسک)جمعہ کوصدر مملکت عارف علوی نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اپنے پیغام
میں کہا کہ ہم آج بدعنوانی کی تمام صورتوں کو ختم کرنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، کرپشن ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو درپیش سنگین مساءل میں سے ایک، کرپشن کی وجہ سے عدم استحکام اور غربت کوفروغ ملتا ہے ، کرپشن کمزور ممالک کو ریاستی ناکامی کی طرف لے جاتی ہے، بدعنوانی دفاع کو کمزور کرتی ہے، اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ڈالتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن قوم کو قیمتی اور نایاب سرکاری و نجی وسائل سے محروم کرتی ہے اور ےہی کرپشن ریاستی اداروں کی کمزوری کا بھی باعث بنتی ہے ، بدعنوانی کے خلاف جنگ میں کامیابی کیلئے پوری طرح پرعزم ہونا ناگزیر ہے ، ہمیں کرپشن کے خلاف برسرپیکار لوگوں کی ذہانت، مہارت اور توانائی سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقات کی کوششوں کے بغیر کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں۔بدعنوانی کی تحقیقات اور انصاف کے اداروں کی صلاحیتوں کو بڑھانا بھی ضروری ہے، آئیں ، بدعنوانی کی روک تھام کیلئے کلیدی اسٹیک ہولڈرز اور افراد کو متحد کریں۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

ہم ایک ہیں اورعمران خان ہمارے محسن۔۔۔الیکشن کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہ ہوگا،سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی

پاکستانی سائنسدان محمد حارث کا کارنامہ مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کو پانی سے علیحدہ کرنے کے لیے جادوئی پاؤڈر تیارکرلیا

بلاول بھٹو کی دعوت پرسیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم کی پاکستان آمد،وفد کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر  کا دورہ بھی کریں گے

ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف

جاپان کے میڈیا میں پاکستانی نوجوان کے چرچے، ہیرو کا لقب مل گیا

ہماری بدقسمتی ۔۔۔!!!ذہنی مریض پاکستانی سیاست کا حصہ بن گیا۔اہم وفاقی وزیر کےچئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کے وار

بلاول بھٹو کا میٹا فیس بک دفتر کا دورہ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے  فیس بک سےبے شمار پیسے کمانےکا طریقہ بھی متعارف کروا دیا

انسانی حقوق کاعالمی دن۔۔۔صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کا  مقبوضہ کشمیر اور کشمیریوں کے حوالے سے بڑا پیغام دے دیا