01:06 pm
چیف سیکرٹری بلوچستان کی میٹنگ کے دوران چوہا کیک کھاتا رہا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی کی میٹنگ کے دوران
چوہا میز پر رکھے کیک سے لطف اندوز ہوتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔جمعرات کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلوچستان کے چیف سیکرٹری عبد العزیز عقیلی ایک میٹنگ میں بیٹھے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عبد العزیز عقیلی بات چیت میں مصروف ہیں جبکہ چوہا کیک سے محظوظ ہو رہا ہے، چوہا عبد العزیز عقیلی کے سامنے پلیٹ میں رکھا فروٹ کیک کھا رہا تھا۔ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی تو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی اور لوگوں نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا