06:40 pm
عمران خان اگر مگر چھوڑیں، اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم
عمران خان اگر مگر چھوڑیں، اسمبلیاں توڑیں، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔اپنے بیان میں رانا ثنا کا کہنا تھاکہ عام انتخابات اگلے سال اکتوبر میں ہی ہوں گے، خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی ٹوٹتی ہیں تو ان کا الیکشن 90 دن میں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان میں نے آپ کا کتنا انتظار کیا لیکن آپ نہیں آئے، آپ نے اسلام آباد میں جلسہ بھی نہیں کیا اور راولپنڈی چلے گئے۔رانا ثنااللہ نے عمران خان کو چیلنج دیا کہ میرا چیلنج قبول کریں، اگر مگر چھوڑیں اسمبلی توڑیں، اگلے الیکشن کو چھوڑیں اسی میں فیصلہ ہو جائے، آپ کو پنجاب میں بھی بھرپور شکست سے دوچار کریں گے اور چھپنے کیلئے بھی جگہ نہیں ملے گی۔ان کا کہنا تھاکہ اب وقت کی ضرورت ہے کہ میثاق معیشت ہو، چارٹر آف اکانومی ہونا چاہیے، شہباز شریف پاکستان کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، الیکشن کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف پاکستان آ جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا