07:06 pm
بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان میں گرفتاری و رہائی کے بعد اب انہیں سندھ منتقل کرنے کی تیاری
کی جا رہی ہے۔اداروں کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال پر اعظم سواتی کے خلاف ملک بھر میں مقدامات درج ہیں۔ صرف سندھ میں ان کے خلاف 13 ایف آئی آر درج ہیں۔سندھ پولیس سرکاری طیارہ لے کر کوئٹہ پہنچ گئی۔ اعظم سواتی کو سرکاری طیارے کے ذریعے قمبر شہداد کورٹ منتقل کیا جائے گا۔یاد رہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے آج اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام 5 مقدمات ختم کرنے اور انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔عدالتی حکم کے بعد اعظم سواتی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر سامنے آگئی۔ ضلع حب کے وندر تھانہ میں غلام فاروق نامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ سامنے آیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 