07:18 pm
سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد صوبائی حکومت نے آئندہ ایسی صورتحال پر قابو پانے کیلئے
اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اجلاس میں اس بات پر غور و خوص کیا گیا کہ آئندہ سیلاب کی ایسی تباہ کن صورتحال سے کیسے بچا جائے؟سندھ کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ صوبے میں سیلاب کی ہنگامی صورتحال سے متعلق ایک اجلاس میں بریفنگ کے بعد کیا گیا جسے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔سندھ کابینہ نے متعلقہ حکام کو اہم ہدایت جاری کی ہیں، کابینہ نے محکمہ آبپاشی کو تین ماہ میں آبی ماہرین پر مشتمل عالمی کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت کی ہے۔ہدایات میں واٹر وے کیلئے مہران یونیورسٹی، داؤدیونیورسٹی این ای ڈی سمیت دیگر جامعات سے معاونت طلب کرنے کا کہا گیا ہے۔سندھ کابینہ کی جانب سے این ایچ اے حکام کو آبی گزر گاہوں کو بلاک نہ کرنے کی ہدایت اور نئی سڑکوں پر برساتی پانی گزرنے کے لئے خصوصی راستہ بنانے کا کہا گیا ہے۔سندھ کابینہ نے این ایچ اے حکام کو ہدایت کی ہے کہ بغیر واٹر وے سندھ میں کوئی نئی سڑک نہ بنائی جائے، اس کے علاوہ پی ڈی ایم اے کو سیلاب کے دوران ضلعی سطح پر خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا