11:32 am
ہماری بدقسمتی ۔۔۔!!!ذہنی مریض پاکستانی سیاست کا حصہ بن گیا۔اہم وفاقی وزیر کےچئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کے وار

ٹھٹھہ (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ ایک ذہنی مریض
پاکستانی سیاست کا حصہ بن گیا، پاکستان کا ستیاناس کردیا ہے۔ہفتے کو ٹھٹھہ میں سیلاب سے متاثر ہونیوالے پولیو ورکرز میں امدادی چیک تقسیم کی تقریب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر پیٹل نے کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن ٹائم پر اکتوبر میں ہونگے.بلدیاتی الیکشن ہونے والے ہیں اور یہ بیوقوف اور ذہنی پست انسان اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بات کر رہا ہے ، اپوزیشن میں ہوتا ہے تو ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے حکومت میں ہوتا ہے تو نیند سے نہیں جاگتا.انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ تباہی سندھ میں آئی ہے، یہ تباہی بجلی بن کر گری ہے سب سے زیادہ نقصان سندھ میں ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا