01:54 pm
پاکستانی سائنسدان محمد حارث کا کارنامہ مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کو پانی سے علیحدہ کرنے کے لیے جادوئی پاؤڈر تیارکرلیا

سڈنی(نیوزڈیسک)پاکستان کے ہونہار ساءنسدان محمد حارث نے مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کو
پانی سے علیحدہ کرنے کے لیے ایک ایسا جادوئی پاؤڈر تیار کیا ہے جو پانی سے مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کو کسی مقناطیس کی طرح اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستانی سائنسدان کی دریافت کو امریکا سمیت مغربی دنیا میں بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حارث نے کہا کہ زیتون کے تیل کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے اور اس میں آئرن کے پارٹیکلز بھی استعمال کیے گئے ہیں، یہ ایک قسم کا نقصان نہ پہنچانے والا پاؤڈر ہے، ہم نے اپنی لیبارٹری میں اس کا تجربہ کیا ہے جو بالکل بھی نقصاندہ نہیں ہے۔محمد حارث کا کہنا تھا ابھی تو ہم نے صرف تجرباتی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ کس طرح سے پانی سے مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کو کامیابی کے ساتھ علیحدہ کیا جا سکتا ہے لیکن ہمارا منصوبہ ہے کہ ہم اس چیز کو آگے لیکر چلیں اور انڈسٹریز کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر کام کریں۔انہوں نے بتایا کہ جب یہ خبر آسٹریلیا میں سامنے آءی تو وہاں کے بڑے میڈیا ہاؤس نے ہمارا انٹرویو لیا اور اس تجرے کو دنیا کے 400 سے زائد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شائع کیا جا چکا ہے اور اسے مختلف زبانوں میں ترجمہ کر کے بھی شائع کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا