08:04 pm
حکومت نے ہوٹل روز ویلٹ سمیت امریکہ میں بیکار پڑی متعدد  پاکستانی سرکاری عمارتوں کو بہتر استعمال میں لانے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ہوٹل روز ویلٹ سمیت امریکہ میں بیکار پڑی متعدد پاکستانی سرکاری عمارتوں کو بہتر استعمال میں لانے پر غور شروع کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق امور خارجہ ڈویژن کی طرف سے ان عمارتو ں میں سے دو کا کیس کابینہ کو بھیجا گیا ہے۔ یہ دو پرانی چانسری بلڈنگز 2201آر سٹریٹ اور 2315میساچوسٹس ایونیو، واشنگٹن پر واقع ہیں۔ اپریل 2003ءمیں یہاں
سے سفارتخانہ منتقل کیا گیا تھا، تب سے یہ دونوں عمارتیں خالی پڑی ہیں۔ ان عمارتوں کے متعلق متعدد حکومتوں میں مباحثہ جاری رہا اور ان کے تعمیری استعمال کے لیے کئی طرح کے آئیڈیاز پیش کیے گئے مگر کوئی حکومت بھی کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکی اور عمارتیں جوں کی توں رہیں۔ ان عمارتوں کو کسی استعمال میں تو نہ لایا جا سکتا تاہم 2010ءمیں اس وقت کے وزیراعظم نے 70لاکھ ڈالر کی مالیت سے ان دونوں عمارتوں کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع کرایا، جو اب تک مکمل نہیں ہو سکا۔ کام مکمل نہ ہونے کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ پاکستانی سفارتخانے کو مقامی حکومت کے محکموں سے مختلف نوعیت کی اجازت بروقت نہیں مل سکی۔ تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے ان عمارتوں کو فروخت کرنے کی کوشش کی اور جون 2020ءمیں اس حوالے سے کچھ پیش رفت بھی ہوئی مگر یہ منصوبہ بھی مکمل نہ ہو سکا۔ اب موجودہ حکومت نے ان عمارتوں کو کسی استعمال میں لانے کے لیے غوروفکر شروع کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا