02:37 pm
سلیمان شہباز شریف فیملی کا طوطا ہے اس کے پاس سارے راز ہیں اس لیے اسے باہر رکھا تھا، فرخ حبیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے کہا کہ میں پہلے سے کہتا تھا
کہ سلیمان شہباز شریف فیملی کا طوطا ہے، سلیمان شہباز کے پاس شریف خاندان کے تمام راز موجود ہیں اسی لیے سلیمان شہباز کو بیرون ملک چھپا کر رکھا تھا ۔ان لوگوں نے پاکستان میں قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب سے پی ڈی ایم کی حکومت آئی ہے ملک سے انسانی حقوق کا خاتمہ ہوگیا ہے، ملک کی معیشت بینک ڈیفالٹ پر پہنچ گئی ہے، لوگوں سے بجلی کے بل ادا نہیں ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نہیں پاکستان تباہی مومنٹ ہےچاہے ملک کا نقصان ہو پر ان کو حکومت چاہیے،ان لوگوں کاین آر او ٹوملنے سے ان کے کیسز بند ہوگئے۔ موجودہ دورے حکومت نے مہنگائی کے 50سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی