03:08 pm
عمران خان کے حکم پر 5منٹ کے اندر اسمبلی تحلیل کردیں گے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(نیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نےکہا   میں نے عمران خان کو
کہاتھا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے ہمیں آپ کا حکم ملنے کے بعد پانچ منٹ چاہئے ہم نے صرف دستخط کرنے ہیں لیکن خان صاحب نے منع کردیا۔تفصیلات کےگزشتہ روزانہوں نے کہا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی اسمبلی کاپاس اپنا ٹائم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک دفع میں نے خان صاحب سے کہاتھا کہ ہمیں آپ کا حکم پہنچنے کے بعد 5 منٹ چاہئے ہم نے صرف دستخط کرنے ہیں لیکن خان صاحب نے منع کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئے، خان اندر اور باہر سے پاکستانی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی