03:58 pm
  پولیس کی بڑی کامیابی ،بینکوں سے بھاری رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے ولا دورکنی سوک گینگ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے بینکوں سے بھاری رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے
والے گینگ کو گرفتار کر لیا،مطلوبہ گینگ پولیس کے لیے درد سربن گیا تھا۔اتورار کو پولیس کے مطابق دو رکنی سوک گینگ ڈیفنس میں گاڑی کی نمبر پلیٹ تبدیل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، نقاب پوش ڈاکو جدید اسلحہ کے ساتھ وارداتیں کرتے تھے۔ملزمان نے 14 سے 15 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، دونوں ڈاکو دن دیہاڑے لوٹتے اور بینک سے بھاری رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹتے تھے۔ ملزم واردات کے بعد گاڑی کا نمبر اور کروم تبدیل کر دیتے تھے۔مذکورہ گینگ کافی عرصہ سے لاہور پولیس کے لیے درد سر بنا ہوا تھا۔ ملزمان ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاون اور ڈیفنس سمیت دیگر علاقوں میں بڑی وارداتوں میں ملوث تھے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی