03:59 pm
جڑواں شہروں میں ڈاکو سرگرم پولیس بھی متحرک، ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ مورگاہ کے علاقے میں ڈکیتی کی سنگین واردات،5 مسلح ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر2 کروڑ

مالیت کی نقدی اور زیورات لے کر فرار ہوگئے۔اتوار کوراولپنڈی کے تھانہ مورگاہ کے علاقے میں ڈکیتی کی سنگین واردات میں 5 مسلح ڈاکو چودھری اورنگزیب کے گھر اکبر ہاؤس میں داخل ہوئے اور 2 کروڑ روپے مالیت کی نقدی، غیر ملکی کرنسی، سونے کے زیورات و دیگر اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو اسلحے کی نوک پر یرغمال بناکر ایک کمرے میں بند کردیا، ڈاکو گھر کی تلاشی لیتے ہوئے 75 لاکھ روپے کی نقدی سمیت 9 ہزار یورو 5 سو ڈالر اور 80 تولہ زیورات لوٹ لے گئے، ڈاکو بریف کیس میں سے پاسپورٹ کی دستاویزات، 9 ایم ایم پسٹل بھی لے گئے، پولیس اور فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیمیں تحقیقات میں مصروف ہیں۔سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے اور مال مسروقہ کی برآمدگی کا حکم جاری کردیا۔ مدعی کے مطابق تین ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور ملکی و غیر ملکی کرنسی و طلائی زیورات چھین کر فرار ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی