01:51 pm
مانسہرہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ، ملزمان  انوکھے طریقے سے کروڑوں لوٹ کر فرار

مانسہرہ(نامہ نگار) مانسہرہ کے علاقہ مصروف ترین ایبٹ آباد روڈ پر واقعہ
حبیب بینک برانچ میں چوری کی بڑی واردات ۔ چور رات کی تاریکی میں عقبی دیوار میں نقب لگا کر گیس سلنڈر کے ذریعے کیش کاونٹر توڑ کر 6 کروڑ روپے اڑا لئے ۔ صبح بینک آمد پر سٹاف کو واردات کا علم ہوا، بینک کی عقبی دیوار ٹوٹی ہوئی دیکھی تو منیجر سمیت پولیس کو مطلع کیاگیا جس پر پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے ۔ ڈی پی او عرفان طارق ، ایڈیشنل ایس پی عارف جاوید خان نے ماہر افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدیں۔ بینک میں 35 کروڑ روپے سے زائد رقم موجود تھی ، جس میں سے چھ کروڑ روپے غائب ہیں تاہم بینک اکائونٹس ہولڈرز کے لاکرز محفوظ رہے ، ملزمان نے انگلیوں کے نشانات مٹانے کیلئے کلر سپرے بھی کردیا ، تاہم سی سی ٹی وی کیمروں سے ملزمان تک پہنچنے کیلئے مدد لینے کا فیصلہ کیا ۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج