01:27 pm
سیکرٹری امور کشمیر وگلگت بلتستان شیرعالم محسو د انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)، سیکرٹری امور کشمیر وگلگت بلتستان
شیرعالم محسود انتقال کرگئے ۔ مشیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے سیکرٹری امور کشمیر و گلگت شیر عالم محسود کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا۔ مشیر امور کشمیر نے کہا کہ شیر عالم محسود کی وفات سے دلی صدمہ پہنچا ہے ،شیر عالم محسود انتہائی بےباک، ایماندار اور نڈر افسر تھے ۔دوران سروس ان کے کردار کو انتہائی مثالی پایا،اللہ تعالیٰ شیر عالم کو محسود کی مغفرت کرے ،اللہ تعالیٰ شیر عالم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،اللہ تعالیٰ شیر عالم محسود کے خاندان کو غم کے اس موقع پر صبر جمیل عطا فرمائے ، آمین

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے