02:04 pm
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل معاملہ گورنر حاجی غلام علی کافیصلہ سامنے آگیا

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے صوبائی اسمبلی تحلیل کی سمری
گورنر حاجی غلام علی کو کل سترہ جنوری کو ارسال کی جائے گی ۔ تاہم گورنر نے قبل ازوقت مذکورہ سمری پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ پنجاب کے گورنر کی طرح خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے بھی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے عمل کا حصہ نہ بننے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر پختونخوا سمری پر دستخط کئے بغیر 48 گھنٹے انتظار کریں گے تاکہ آئین میں درج وقت مکمل ہونے پر صوبائی اسمبلی ازخود تحلیل ہوجائے۔گورنر خیبرپختونخوا کے قریبی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی تحلیل سے متعلق سمری پر دستخط نہ کر کے گورنر اس عمل کا حصہ نہیں بنیں گے اور اسمبلی کے ازخود تحلیل ہونے کا انتظار کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے حوالے سے اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں تحلیل شدہ اسمبلی کے سپیکر، اسی اسمبلی سے حکومت اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے جسے ان ناموں میں سے 4 نام ارسال کیے جائیں گے جو وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے زیر بحث آئے ہوں۔تاہم اگرکمیٹی میں بھی اتفاق نہ ہوا تو پھر یہ معاملہ 2018ء کی طرح الیکشن کمیشن کو ان 4 مجوزہ ناموں کے ساتھ ارسال کردیا جائے گا اور الیکشن کمیشن ازخود نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر کرے گا جو حتمی ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج