10:57 am
نگران وزیراعلیٰ کی تقرری،پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس طلب،عمران خان کی پریس کانفرنس بھی متوقع

لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے معاملے پر تحریک انصاف کا ہنگامی
اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس زمان پارک طلب کر لیا۔اجلاس میں محسن نقوی کی تقرری کے خلاف قانونی اور سیاسی آپشنز کا جائزہ لیا جائے گا ، مشاورت کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔عمران خان پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے معاملے پر اپنا اگلا لائحہ عمل دیں گے جبکہ رجیم چینچ سے متعلق بھی اہم گفتگو کریں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین محسن نقوی کی تقرری کے خلاف احتجاجی کال کا بھی اعلان کریں گے۔اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا تھا کہ محسن رضا نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری مسترد کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج