چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ
قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید
ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل
انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید
تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے
شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ
حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف
مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی
کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی
معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم
شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج
باغ،شرپسندوں کاڈاکٹر خواجہ دانش پرقاتلانہ حملہ، شدیدزخمی، ہسپتال منتقل،دوملزمان گرفتار
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اورعمران خان کی ملاقات متوقع
فواد چوہدر ی کی گرفتاری کا مقصدپی ٹی آئی کو دباؤ میں لانا ہے، شاہ محمود قریشی
الیکشن کمیشن کو منشی کہا، دھمکیاں دیں، فواد چوہدری کیخلاف الزامات کی فہرست تیار
خروٹ آباد، گیس لیکیج دھماکا،4 بچے جان کی بازی ہارگئے
رجسٹرڈ نکاح کا نظام ختم،ملک میں نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف
عمران خان کا الیکشن کمیشن اقدامات کیخلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
نجی سکول کوطالبہ پر تشدد مہنگاپڑ گیا ، رجسٹریشن معطل ، جرمانہ ادا کرنے کا حکم
ریاست اور قوم کے درمیان لکیر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے ، شیریں مزاری
غلط بندےسے پنگا لے لیا، مونس الٰہی فواد چوہدری کی گرفتاری پر بول پڑے
حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف خوفناک پلان تیار،کارکنوں اور عہدیداروں کیخلاف بھی مقدمات درج
غیرقانونی گرفتاریاں، عمران خان شام چار بجے پریس کانفرنس کرینگے
حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری بھی گرفتار
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا
فواد چودھری ہتھکڑی میں عدالت میں پیش، راہداری ریمانڈ منظور
یہ گرفتار ی نہیں ، اغوا ہے، فواد چوہدری کی اہلیہ کا دعویٰ