10:55 am
پنجاب کی بیورو کریسی میںاکھاڑ پچھاڑ ، نئے افسران تعینات

لاہور (نیوزڈیسک ) پنجاب میں بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کا
سلسلہ شروع ، چیف سیکرٹری پنجاب، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، سی سی پی او لاہور تبدیل۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے بعد نئے افسران تعینات کردیئے ۔چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ سنبل کو عہدے سے ہٹا کر وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم جبکہ زاہد اختر زمان نئے چیف سیکرٹری تعینات، اس سے قبل زاہد اختر زمان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات تھے۔آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیاانکی جگہ ڈاکٹر عثمان انور کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا ، ڈاکٹر عثمان اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی موٹروے تعینات تھے۔دوسری جانب سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایڈیشنل آئی جی بلال صدیق کمیانہ کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کردیا۔علاوہ ازیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو بھی عہدے سے ہٹا کر خدمات واپس پنجاب اسمبلی کے سپرد کردی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج