ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے
مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا
لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار
امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا
توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی
عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ
عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن
پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان
خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے ،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا
ن لیگ کو طعنے دینے والوں نے خود اپنی حکومتیں توڑیں، اب رو رہے ہیں، مریم نواز
نواز شریف نے ہمیشہ ریاست کو اہمیت دی ، کیپٹن (ر) صفدر
یورپ ، امریکہ ، کینیڈا میں سفارتخانوں کا عملہ 6 ماہ سے تنخواہ سے محروم
عمران خان، پارٹی سربراہی کا معاملہ ، درخواست سماعت کیلئے مقرر،5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیاگیا
فواد چوہدری کی پیشی، کارکنان ایف 8 کچہری پہنچیں، اہلیہ حبا کی اپیل
غیر ملکی ایجنسیاں عمران خان کیخلاف کارروائی کر سکتی ہیں، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ
عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، مسرت جمشید چیمہ
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ، بیشتراضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری ہوگی، محکمہ موسمیات
کورونا کیسز میں کمی،24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد کے مثبت نتائج
فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
الزام ثابت نہیں ہوتا تو عمران خان کو سزا ملنی چاہیے، قمر زمان کائرہ کا مطالبہ
صوبے میں 90 روز میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے: گورنر کے پی غلام علی
مجھے قتل کرانے کے لیے اب پلان سی بنا یا گیا ہے، زرداری نے ایک دہشت گرد تنظیم کو پیسے دئیے ہیں، عمران خان کا آصف علی زرداری پر سنگین الزام
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگائی ہونے جا رہی ہے،عمران خان
چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں، محمد شہباز شریف