12:26 pm
اربوں روپے  کی مقروض لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)و سائل اور افرادی قوت کی فراہمی کے باوجود حکومت پنجاب
نے 96 ارب سے زائد کی مقروض لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کے مطابق بیرون ممالک کی کمپنیوں کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے، پیپر ورکنگ شروع ٹینڈرز جلد طلب ہونگے، لاہور میں صفائی، کوڑاکرکٹ آٹھانے اور ٹھکانے لگانے کی ذمے داری لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہے ، مسلم لیگ ن کے سابق دور حکومت 2003-4 میں میٹروپولیٹین کارپوریشن جو شہر میں صفائی اور کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا کام سالانہ بجٹ آڑھائی ارب روپے میں کرتی تھی سے کام لیکر بیرون ممالک کمپنیوں البراک اور ازبک کو انتہائی مہنگے داموں پر دیدیا گیا ، دیہات کی یونین کونسلوں کاکام کمپنی خود چلاتی رہی۔کمپنی کو خود چلانے کے بجائے بیرون ممالک کمپنیوں کو کنٹریکٹ پر دینے سے اخراجات ڈبل سے زیادہ ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب