10:53 am
کوہاٹ  ، تاندہ ڈیم کشتی الٹنے  سے جاں بحق  ہونیوالے طلباء کی تعداد31 ہوگئی، دیگر کی تلاش جاری

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کے لیے
تیسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے، اب تک 31 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 16 سے زائد بچے اب بھی لاپتہ ہیں۔ڈپٹی کمشنر فرقان اشرف کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک فوج، نیوی، ریسکیو اور مقامی غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں، ریسکیو آپریشن میں 31 میتیں نکالی گئیں جبکہ6 بچوں کو بچا لیا گیا ہے۔ جبکہ مدرسے کے مہتمم کا کہنا ہے کہ تاندہ ڈیم میں کشتی اُلٹنے سے 50 سے زائد بچے اور ملاح ڈوب گئے تھے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران گذشتہ روز نکالی جانے والی 11 لاشوں کی نمازجنازہ گاؤں میرباش خیل اور دیگر علاقوں میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں عسکری حکام، ڈی آئی جی پولیس، ڈپٹی کمشنر سمیت ضلعی انتطامیہ اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔بچوں کی تدفین قریبی گاؤں سلیمان تالاب اور دیگر قریبی علاقوں میں کردی گئی۔واقعے کا مقدمہ تھانہ محمد ریاض شہید میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کشتی بان اور محمکہ ایریگیشن کے ایکس ای این کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا