04:06 pm
بی آئی ایس پی میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ، آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد کی تقسیم میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں
کا انکشاف ۔ نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ 20-2019 کا جائزہ لیا گیا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی کی 19 ارب 23 کروڑ روپے کی امداد متاثرین کے اضلاع سے باہر تقسیم کی گئی اور ملتان کی ایک موبائل شاپ طارق موبائل سے 39 اضلاع کے متاثرین کی امداد تقسیم ہوئی۔ مالی سال 19-2018 میں 51 فرینچائز سے اضلاع کے باہر کی ادائیگیاں کی گئیں۔آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ 92 مستحقین کے کیسز کا سیمپل آڈٹ کیا گیا جس میں سے 53 فیصد مستحقین کا سراغ نہیں لگا جبکہ 23 فیصد ادائیگیوں سے قبل فوت ہو چکے تھے۔سیکریٹری بی آئی ایس پی کے مطابق کئی مستحقین ہجرت کرتے رہتے ہیں، امداد کی بائیو میٹرک تقسیم سے بہت بہتری آئی ہے لیکن بائیو میٹرک سسٹم میں بھی خرد برد ہو رہی ہے۔سیکریٹری بی آئی ایس پی نے بتایا کہ مستحقین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے اسٹیٹ بینک سے بات چیت جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا