01:11 pm
اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ سردار مشتاق احمد کا گیس ڈیلروں کو انتباہ جاری

کھوئی رٹہ (اے بی این نیوز) کھوئیرٹہ اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں ہوا اہم اجلاس گیس سلنڈر کے حوالے سے ڈیلروں کو متنبہ
کیا گیا ہے کہ پلانٹ جہاں سے ریفلنگ ہوتی ہے وہاں سے واؤچر ہمراہ رکھیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ عوام کو کتنا رلیف دیا جا رہا ہے ۔اور دوسرا اگر واؤچر نہیں دیکھا جاے گا تو تمام ڈیلروں کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا جاے گا ۔گیس ڈیلر گیس سلینڈر سیل کرنا بند کر دیں ۔اوگرا ریٹ کے مطابق اگر گیس سیل کی جاے گی 3150 روپے کے مطابق تو ٹھیک ورنہ سب بند کر دیں۔اجلاس میں واضح طور پر کہا گیا کہ اوگر ریٹ میں بچت ہونے کے باوجود اگر بلیک میں گیس سیل کرنے نہیں دیا جاے گا۔اگر کسی نے سرکاری ریٹ پر گیس نہ دیا تو سیل کر دیا جاے گا۔جس پر ڈیلروں نے اتفاق کیا اجلاس میں صدر انجمن تاجران کی عدم موجودگی ,صدر پریس کلب اظہر حسین ملک ،سیکڑری جنرل ساجد علی چوہدری ،سیکڑری مالیات محمد حنیف اعوان ،نائب تحصیلدار نوید چوہدری ،صدر بار کونسل محمد وسیم کفائیت ایڈوکیٹ۔سیکڑری جنرل شکیل نورانی کی موجودگی اسسٹنٹ کمشنر سردار مشتاق احمد نے کہا کہ اگر کوئی 3150 سے ایک روپیہ فالتو وصول کرے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جاے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے انجمن تاجران کا الیکشن 15 فروری تک کروانے کا عندیہ دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا