06:00 pm
آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد
اور دیگر کو بری کر دیا،نیب نے بحیثیت وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد، ان کی اہلیہ اور بھائی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس عدالت میں دائر کیا تھا۔فواد حسن فواد اور ان کے دیگر 3 اہل خانہ پر 4 ارب 56 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے غیر قانونی طرعقیے سے بنانے کا الزام تھا۔نیب نے الزام لگایا تھا کہ فواد حسن فواد نے راولپنڈی میں 50 کروڑ روپے مالیت کا کمرشل پلاٹ لیا، اس کے علاوہ ان کے راولپنڈی میں ایک 15 منزلہ پلازے میں 3 ارب 85 کروڑ روپے کے حصص سامنے آئے ہیں۔گزشتہ برس فواد حسن فواد نے عدالت میں اپنی بریت کی درخواست دائر کی تھی، جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نیب کی آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری خلاف قانون تھی، میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2022ء سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا۔فواد حسن فواد نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں میرٹ پر بری کیا جائے۔عدالت نے بریت کی درخواستوں کو منظورکرتے ہوئے فواد حسن فواد اور دیگر کو بری کردیا۔

تازہ ترین خبریں

ہم معاملات  آئین کےمطابق بڑھانا چاہتے ہیں، دانائی سے فیصلہ نہ  کیا تو انارکی پھیلے گی، وفاقی  وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں