11:20 am
کفایت شعاری کی پالیسی کا جلد اعلان کریں گے شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی
پالیسی اپنائی جا رہی ہے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے ٹیکس بلز 2023 کی منظوری دے دی اور منی بجٹ 2023 آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے اور جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ذرائع آمدنی کے اندر رہتے ہوئے ہم معاشی مشکلات پر قابو پاسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی نااہلی کا خمیازہ اس وقت 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے جبکہ مشکل حالات میں اقتدار سنبھالا اور ریاست کو بچانے کے لیے اپنی سیاست کی قربانی دی۔شہباز شریف نے کہا کہ سادگی اور کفایت شعاری کے نام پر گزشتہ حکومت نے عوام کو دھوکے میں رکھا۔اعلامیہ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے نویں جائزے کے تناظر میں کی جانے والی اصلاحات کے حوالے سے کابینہ کو بریفنگ دی گئی اور اصلاحات کے نتیجے میں لگژری آئٹمز پر اضافی ٹیکسز عائد کیے جا رہے ہیں۔جنرل سیلز ٹیکس میں صرف ایک فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ ترکیہ زلزلہ متاثرین فنڈ کا نام ترکیہ اور شام زلزلہ متاثرین فنڈ رکھنے کی منظوری دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب