03:14 pm
مقبوضہ کشمیر؛اجتماعی زیادتی کا شکار100 خواتین 32 سال بعد بھی انصاف کی منتظر

سرینگر(نیوزڈیسک) کپواڑہ میں 32 سال قبل بھارتی فورسز کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ
بننے والی 100 سے زائد خواتین تاحال انصاف سے محروم ہیں۔قابض بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کو کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد خواتین سے اجتماعی زیادتی کی تھی۔ بھارتی فورسز نے بے شرمی اورڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی کو حریت پسندوں کی جانب سے مبینہ طورپر کی گئی فائرنگ کا انتقام قرار دیا تھا۔امریکی محکمہ خارجہ کی 1992 میں شائع رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ کنن پوش پورہ میں بھارتی فوجیوں کے خلاف خواتین سے اجتماعی زیادتی کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔مقامی لوگوں نے انصاف کے حصول کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کفن پوش پورہ تحقیقاتی کمیشن قائم کیا تھا جسے قابض بھارتی حکومت نے زبردستی ختم کرا دیا۔بھارتی حکومت نے سانحہ کو پروپیگنڈہ قرار دے کر بھارتی فوج کو بری الزمہ قرار دے دیاتھا اور سانحے کو چھپانے کے لیے پولیس حکام کے متعدد بار تبادلے بھی کیے گئے۔ بھارت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی جانب سے سانحہ کنن پوش پورہ کی تحقیقات کا مطالبہ مسلسل نظر انداز کرتا آ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا