03:32 pm
حلیم کی تیاری جودے آپ کو ذائقہ

حلیم کی تیاری جودے آپ کو ذائقہ

03:32 pm

اجزاء
گند م کا دلیہ 1/2 کلو 
 مو نگ کی دال ایک چھٹانک
 چنے کی دال ایک پا ؤ
 ما ش کی دال ایک چھٹانک
مسور کی دال اور چاول ایک چھٹانک 
 مر غ کا گوشت ایک کلو 
 دہی ایک پا ؤ
 نمک مرچ حسب ذائقہ
 ہر ی مر چ ، گرم مصالحہ اوردھنیا حسب ضرورت 
 تر کیب 
گند م کا دلیہ اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پکنے کیلئےچولہے پر رکھ دیں ۔ دالیں اور چاول چن کر اکٹھے بھگو دیں جب دلیہ گل جائے تو دالیں ڈالدیں تھو ڑی سی سر خ مر چیں اور ادرک لمبا ئی کے رخ پر کا ٹ کر ملا دیں ۔ دالیں گل کر یکجان ہو جائیں تو اتا رلیںاب ایک دیگچی میں پیا ز تین عدد کاٹ کر ڈالیں اور براؤن کریں ۔ لہسن ادرک ایک ایک چمچ پسا ہو اڈال کر مزید بھونیں۔ اب اس میں گو شت ڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد دہی اور مصالحے ڈال دیں اور ڈھا نپ کر رکھ دیں ۔ دہی کا پانی خشک ہو جائے تو گو شت بھو نیں پھر دالیں ڈال کر چند منٹ پکا ئیں۔ اب گر م مصالحہ ملائیں اور اچھی طرح گھو ٹ لیں۔ کچھ دیربعد ہر ی مر چیں او ردھنیا ڈالیں اور ادرک باریک کاٹ کر گارنش کر یں۔ چاہیں تو براؤن کی ہوئی پیاز اور لیموں سے بھی ڈش کو سجا سکتے ہیں ۔ مزیدار حلیم تیا ر ہے ۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  