10:22 am
حکمران ویڈیو آڈیو میں پھنسے، الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کی توپھر نظریہ ضرورت جنم لے گا،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ میں پاکستان کاکیس ایجنڈےپرنہیں ،سیاستدان وڈیوآڈیومیں پھنسےہوئےہیں90روزہ نگران وزیراعلیٰ9سالہ ترقیاتی کاموں کاافتتاح کررہےہیں بجلی پرساڑھے3روپےفی یونٹ اضافی سرچارج لگادیاہےالیکشن سےبھاگنےکی کوشش کیگئی تونظریہ ضروت جنم پائےگاالیکشن میں ہی ملک کی بقاءہے۔صدرنےتوانتخابات کی30اپریل کی تاریخ دےدی PDMکی مشاورات کافیصلہ ابھی سامنےنہیں آیاغریب حاجیوں کےلیےبھی خزانہ خالی ہے اب ڈالروالےحج کرسکیں گےچین نےمشکل کےوقت پاکستان سےدوستی کاحق اداکیاہےپھربھی حکمران سمراج کےغلام بنےہوئےہیں30اپریل کوالیکشن ہوتےہیں یاابھی عشق کے امتحان اوربھی ہیں

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  