11:05 am
توشہ خانہ کے تحائف قومی ملکیت ، کسی کی ذاتی نہیں،  کم قیمت پر خریداری شرعاً ناجائز ہے،مفتیان کرام کا فتویٰ جاری

لاہور (نیوزڈیسک)دارالعلوم جامعہ نعمیہ کےمفتیان کرام نے توشہ خانہ کے مروجہ قوانین کو غیر شرعی
قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کیا ہے کہ توشہ خانہ سے کم قیمت پر تحائف خریدنا شرعی لحاظ سے جائز ہیں، حکومتی عہدے پر فائز کسی شخص کو ملنےوالا تحفہ اپنی ملکیت میں رکھنے پر رسول اللہ ﷺ نے سخت تنبیہ فرمائی ، لہذا حکومتی عہدیداروں کو ملنے والے تحائف خواہ چھوٹے ہوں یا بڑے وہ ریاست کی ملکیت ہونگے اور ریاستی خزانے میں جمع کروانا ہونگے ، حکومتی ذمہ داران کا پنی ملکیت میں رکھنا یا اس کی بیس فیصد یا پچاس فیصد قیمت دے کر لے لینا جائز نہیں ، اگر کوئی حاکم یا حکومتی عہدیدار اس تحفہ کو چھپالے تو ایسا کرنا ناجائز اور حرام اور قابل گرفت عمل ہے ۔ توشہ خانہ کے تحائف ملک وقوم کی امانت ہیں ، عوامی فلاح وبہبود پر ہی خرچ ہونے چاہیں ، توشہ خانہ اشیا کو کم قیمت پر لینا امانت میں خیانت کے مترادف ہے اور خیانت کرنیوالے روز محشر جوابدہ ہونگے شرعی فتویٰ جاری کرنیوالوں میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی، شیخ الفقہ مفتی محمد عمران حنفی ، مفتی محمد ندیم قمر، مفتی محمد عارف حسین، مفتی فیصل ندیم شازلی شامل تھے ، فتویٰ میںمزید کہا گیا کہ احادیچ مبارکہ کے مطابق حکومتی عہدیداروں کو ملنے والے تحائف ریاست کے خزانہ میں جمع ہونگے ، فتویٰ کے مطابق سربراہان مملکت ، وزرا ودیگر حکومتی سرکاری عہدیداران کو غیر ملکی دوروں سے ملنے والے تحائف کو بیس فیصد یا پچاس فیصد رقم پر خریدنے کا ملکی قانون شرعاً درست نہیں ہے

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  