02:32 pm
ٹوبیکو ہارم ریڈکشن: حقیقت پسندی کی جانب ایک قدم

ٹوبیکو ہارم ریڈکشن: حقیقت پسندی کی جانب ایک قدم

02:32 pm

ہارم ریڈکشن حقیقت پسندانہ پالیسیوں، ضابطوں اور اقدامات کا ایک ایسا مجموعہ ہے جومختلف نقصان دہ سرگرمیوں سے ہونے والے نقصان کو بڑی حد تک کم کرنے کیلئے متبادل حکمت عملی فراہم کرتا ہے اور کم نقصان دہ رویوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ٹوبیکو ہارم ریڈکشن(ٹی ایچ آر) کروڑوں افراد کو ممکنہ طور پر کم نقصان دہ متبادل کے استعمال کی ترغیب دیتا ہے جو جلائے جانے والی تمباکو کی مصنوعات کااستعمال کرتے ہیں اوروہ اس عادت سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں لیکن کم آپشنز ہونے کی وجہ سے وہ ایسا کر نہیں پاتے۔ تمباکو نوشی کے حوالے سے متعدد انتباہی اور انسدادی مہموں کے باوجود دنیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ سگریٹ نوشی جاری رکھے ہوئے جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ عالمی سطح پر سگریٹ نوشی کم کرنے کی پرانی حکمت عملی اور طریقہ مفاد عامہ کے حوالے سے کافی نہیں ہے۔ ٹوبیکو ہارم ریڈکشن یا ٹی ایچ آر ان افراد کو، جو تمباکو نوشی ترک کرنے کو تیار نہیں ہیں، ایسے ممکنہ طور پر کم نقصان دہ متبادل فراہم کرنے پر زور دیتا ہے جو نکوٹین کی جلانے کے عمل کے بغیر ہی فراہمی ممکن بنا سکیں۔ جن ممالک نے ٹی ایچ آر کو باقاعدہ طور پر حکومتی سطح پر اپنایا ہے وہاں حیران کن طور پر حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ جاپان اس حوالے سے ایک بڑی مثال ہے جہاں صرف تین برس میں ایک بڑی تعداد نے ممکنہ طور پر کم نقصان دہ متبادل مصنوعات کے استعمال کو اپنایا ہے۔ اسکے علاوہ برطانیہ میں ٹی ایچ آر کو اپنانے سے محض آبادی کا 6 فیصد ہی جلائے جانے والی تمباکو کی مصنوعات کا استعمال کرتے ہیں۔ اس وقت برطانیہ ان یورپی ممالک میں شامل ہے جہاں تمباکو نوش افراد کی شرح سب سے کم ہے اور یہ ٹوبیکو ہارم ریڈکشن کی بدولت ممکن ہو سکا ہے۔ ماہرین اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ تمباکو نوشی سے جڑے مسائل کے حل سے بہت سے معاشی اور معاشرتی فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں اور خوش قسمتی سے حالیہ دہائیوں میں ہونے والی جدید سائنسی تحقیق اور نئی ٹیکنالوجی کی ایجادات نے ایسے ممکنہ طور پر کم نقصان دہ متبادل سامنے لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو دنیا بھر میں ان معاشی و سماجی مسائل کو کم کرنے میں بڑا اہم اور کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان