01:52 pm
عمران خان کی گرفتاری سےحکومت کا کوئی تعلق نہیں،یہ پاکستان کے تشخص کو پامال کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، مریم اورنگزیب

عمران خان کی گرفتاری سےحکومت کا کوئی تعلق نہیں،یہ پاکستان کے تشخص کو پامال کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، مریم اورنگزیب

01:52 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ
عمران خان پاکستان کے تشخص کو پامال کرنے پر تلے ہوئے ہیں، ان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، نہ ہی ان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق ہے۔ برطانوں نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان قانون سے تعاون کرنے کی بجائے مسلسل قانون شکنی کر رہے ہیں، پولیس صرف عدالتی احکامات پر عمل درآمد کر رہی ہے، ان پر کرپشن کے مقدمات ہیں اور انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنا ہے،پولیس کے پاس کسی قسم کا کوئی اسلحہ نہیں، پولیس عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرنے کے لئے زمان پارک میں موجود ہے جہاں پولیس پر بموں سے مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ اب تک ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سمیت 65 پولیس اہلکار زخمی ہو چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی، سول وار اور افراتفری چاہتے ہیں، وہ لوگوں کو تشدد کیلئے بھڑکا رہے ہیں، پولیس جب عمران خان کو گرفتار کرنے آتی ہے تو وہ خواتین اور بچوں کو پولیس کے سامنے کھڑا کر دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے خلاف کرپشن کے مقدمات میں جاری ہوئے ہیں، عمران خان نے اپنے چار سالوں میں اپنے سیاسی مخالفین پر جھوٹے مقدمات قائم کئے، انہیں جیلوں میں ڈالا، وہ جب وزیراعظم تھے تو اپنے سیاسی مخالفین کے وارنٹ گرفتاری خود جاری کرواتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کی طرف سے جاری وارنٹ گرفتاری پر پولیس اسلحہ کے بغیر عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے زمان پارک میں موجود ہے، عمران خان کو ذمہ داری سے کام لینا چاہئے ، صر ف عدالت پیشی سے بچنے کے لیے عمران خان سیکیورٹی خطرات کا بہانا بناتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

کہاں بارش اور کہاں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

نگران وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

آشوب چشم کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر کے سکولوں میں ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

نواز شریف کا 3 اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج