04:11 pm
پی ٹی آئی   کارکنوں کی سوشل میڈیا پر احسن اقبال کیخلاف  یلغار،وفاقی وزیر،اللہ سے عمران خان کو عبرت کا نشان بنانے کی دعائیں مانگنے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ
پی ٹی آئی کارکنوں کی سوشل میڈیا پر احسن اقبال کیخلاف یلغار،وفاقی وزیر،اللہ سے عمران خان کو عبرت کا نشان بنانے کی دعائیں مانگنے لگے۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ یا باری تعالی اگر میں نے پاکستان کے خزانے پہ ڈاکہ ڈالا ہے اور تجوریاں بھری ہیں تو مجھے برباد کر دے اور اگر یہ فسادی بہتان بازی اور کردار کشی کر رہا ہے تو اسے نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین! اس شخص نے بہتان بازی کر کر کے لوگوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں میرا یقین ہے یہ نشان عبرت بنے گا۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا