11:09 am
اگر خان صاحب کو نقصان پہنچا تو  کا بدلہ لیں گے، ذمہ دار امپورٹڈ حکومت اور  سہولت کار ہوں گے،  مسرت   چیمہ کا  اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ
اگر خان صاحب کو نقصان پہنچا تو ہم اس کا بدلہ لیں گے، ذمہ دار امپورٹڈ حکومت اور سہولت کار ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اگر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ذمہ دار امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کار ہوں گے ،قریبی اضلاع سے بھی پولیس کو بلایا گیا ہے، غیرمعمولی صورتحال لگ رہی ہے، کسی بھی قسم کے تجربے سے گریز کرنا چاہیئے، سیکیورٹی دینے کی بجائے ہم پر ڈنڈے اور پتھر برسانے کا بندوبست کیا گیا ہے، الیکشن کروانے کے لئے سیکیورٹی نہیں، رکوانے کے لئے موجود ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی محبت میں پوری قوم ہر دن ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہے اور ثابت کر رہی ہے کہ وہ عمران خان سے والہانہ محبت کرتے ہیں، آج موٹروے پر حکومت کی جانب سے سازش کی توقع ہے لہذا پوری قوم تیار رہے تاکہ ہم ان کی سازش ناکام بنا سکیں،اطلات ہیں کہ آج پولیس جو کہ گلو بٹوں کا روپ دھار چکی ہے، ٹنوں کے حساب سے پتھر اکھٹے کیے ہیں اور لاہور کے قریبی ضلعوں سے بھی نفری طلب کی ہے ،کارکنان تیار رہیں، پولیس کو میں تنبیہ کرتی ہوں باز رہیں۔ .

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان